19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلم کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2 میں سر سید گرلز ہائی اسکول ،روبینہ
اسکول،کریسنٹ اسکول میں درس اجتماع منعقد
کئے گئے جن میں اسٹوڈنٹس کو کڈز مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی گئی اور ٹیچرز کو
آن لائن اکیڈمی میں ایڈمیشن کا ذہن دیا گیا۔درس کے اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے
مختلف رسائل تقسیم کئے گئے۔