مکتبۃ المدینہ کے H.R کی طرف سے 24ستمبر2019ء کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں H.O.Dاور ڈویژن ذمہ داران کا تربیتی سیشن ہوا جس میں H.Rکےذمّہ دارنے شرکا کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبۃالمدینہ ہیڈ آفس کراچی)