24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات
کے تحت 11 اکتوبر 2021ء لیاری کابینہ ڈویژن
جمعہ بلوچ علاقہ ہنگورہ آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کام
کرنےکےحوالےسے اپڈیٹ نکات بتائے اوران کو کفن دفن اجتماعات منعقد کرنےکےاہداف دیئے نیزشعبےکےتحت ہونےوالے
ٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیا۔