18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ
کے تحت 28ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مگسی کالونی میں ایک کمسن طالبِ
علم کے حفظ مکمل کرنے کے سلسلے میں سنّتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
ناظمین و مدرسین سمیت اراکینِ کابینہ اور
طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ دار نے علم دین کے موضوع پرسنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو نکات دئیے۔(رپورٹ،جہانزیب عطاری نشرواشاعت لسبیلہ کابینہ اوتھل ڈویژن
بلوچستان)