دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کےتحت 29 ستمبر 2019ءکو نوابشاہ زون کے تمام حفاظتی امور بوّاب، اراکینِ کابینہ اورا راکینِ زون کا اجلاس  ہوا جس میں اجارہ مجلس نوابشاہ زون کے ذمہ دار نے آن لائن یومیہ حاضری ، شعبہ کارکردگی،طبی علاج، اجیر خیرخواہی فنڈ اور اجارے کے مختلف پہلو پر تربیت کی۔(رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)