21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں سیل کے حوالے سے
ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 1 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 30 دسمبر 2019 ء بروز پیر مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں سیل(Sale) کے
حوالے سے ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ان کے ڈویژن نگران نے سیل کے حوالے سے بذریعہ زوم نکات بیان کئے اور ذمہ داران کے مفید مشورے بھی لئے۔