18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام یکم جون 2020ء بروز پیر شریف ہزارہ زون غازی
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ذیلی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورگھریلو صدقہ باکسز بڑھانے کے اہداف دئیے نیز ماہانہ کارکردگی اور گھریلو صدقہ باکسز کے
حوالے سے مسائل پر بھی کلام ہوا ۔