8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مانسہرہ
میں اسلامک ویژن پبلک اسکول اینڈ کالج میں کفن دفن  پریکٹیکل ٹریننگ سیشن کورس کا اہتمام 
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 5 Dec , 2022
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							پچھلے
دنوں ہزارہ ڈویژن ، مانسہرہ میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامک ویژن پبلک
اسکول اینڈ کالج میں کفن دفن  پریکٹیکل
ٹریننگ سیشن کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس و ٹیچرز نے شرکت کی ۔
ذمہ
دار دعوتِ اسلامی  نے شرکا کو کو غسلِ میت
کے حوالے سے اہم بنیادی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے میت کو غسل دینے کی فضیلت واہمیت
بیان کیں نیز کفن کاٹنے اور پہنانے کا شرعی طریقہ عملاً کرکے بتایا۔ (کانٹینٹ:
محمد مصطفیٰ انیس) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	