23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہزارہ ڈویژں صوبہ کے پی کے کا مدنی مشورہ،
صوبائی، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران کی شرکت
Sat, 6 May , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کےتحت 4مئی 2023ء بروز جمعرات صوبہ KPK کی
ہزارہ ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبائی
نگران ، ہزارہ ڈویژن نگران اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے”تنظیمی اپڈیٹس کے فوائد و ذرائع“ کے حوالے سے
گفتگو کی اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول سمجھایا اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔