20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈویژن
ہربنس پورہ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔