18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت پچھلے دنوں حکیم محمد حسان عطاری نگران مجلس پاکستان نے ملتان میں حکیم
خالد محمود دنیاپوری کے مطب کا وزٹ کیا اور مدنی حلقہ لگایا جس میں رکن زون و رکن
کابینہ نے بھی شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران مجلس پاکستان نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئےجھوٹ کے موضوع
پر درس دیا اور حکیم خالد محمود دنیاپوری
کو فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔