19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18اکتوبر 2020ء بروز اتوار عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں دس اسلامی بھائیوں کے نکاح کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جانشین امیر اہل سنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے ان
اسلامی بھائیوں کا نکاح پڑھایا ۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کےاراکین حاجی فضیل رضا عطاری اور حاجی
محمد علی عطاری سمیت دولہوں کے خاندان والوں نے شرکت کی۔ اختتام پر جانشینِ امیرِ
اہلِ سنت مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے دعافرماتے ہوئے خاندانوں میں خیرو برکت کی
دعا فرمائی۔