24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایک شخصیت غضنفر علی کی جانب سے منعقدہ شخصیات
مدنی حلقے میں بیان کے بعد واپڈاسٹی فیصل آباد میں ہی نگران پاکستان مشاورت
حاجی محمدشاہد عطاری دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ایک اورشخصیت طارق عطاری کے گھر بھی
تشریف لے گئے اور وہاں پرطارق عطاری سمیت دیگر افراد سے ملاقات کی اور ان کے لئے دعائے
خیروبرکت فرمائی۔