19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی منصور عطاری کی مدرسۃ المدینہ آن
لائن بہاولپوربرانچ میں آمد
Thu, 20 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت14 فروری2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپوربرانچ میں رکن شوریٰ حاجی
منصور عطاری کی تشریف آوری ہوئی۔ اس موقع پر برانچ کے ذمہ داران نے آپ کا استقبال
کیا۔ رکنِ شوریٰ نے برانچ کے اسٹاف سے
ملاقات فرمائی اور درِ مرشد پر حاضری کے حوالے سے مدنی پھول عطا فرمائے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)