24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم مارچ 2021ء کو نگران شوریٰ مولانا محمد
عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے لاہور میں جنرل ریٹائرڈ اشرف تبسم سابقہ
چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن سے ملاقات کی۔ نگران شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی اور عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔
نگران شوریٰ نے انہیں دینی کاموں میں تعاون کرنے
کی بھی درخواست کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔