22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد اظہر عطاری وار برٹن پنجاب میں واقع ایک ٹیکسائل ملز کے ڈائریکٹر میاں اعجاز
شیخ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے میاں اعجاز شیخ سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر
تعزیت فرمائی اور لواحقین کو صبر کی تلقین کی۔ رکن شوریٰ نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور ان
کی درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعائیں بھی کیں۔