19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی اسد عطاری مدنی کی سرگودھا میں مدرسۃ المدینہ آن لائن میں آمد
Tue, 10 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے
تحت5مارچ2020ء بروز جمعرات رکن شوریٰ حاجی اسد عطاری مدنی نے سرگودھا میں واقع
مدرسۃ المدینہ آن لائن کی برانچ کا دورہ فرمایاجہاں انہوں نے مدنی عملے سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات مدنی عملے کو مطالعہ کرنےکے
حوالے سے مدنی پھول دیئے اور ادارے کی ترقی کے لئے دعا فرمائی۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)