20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مرکزی جامعۃالمدینہ
کے طلبہ اور اساتذہ کرام میں تربیتی سیشن،حاجی عبدالحبیب عطاری کا بیان
Wed, 17 Mar , 2021
3 years ago
جامعۃ المدینہ
(بوائز) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں باب المدینہ کراچی ریجن میں مرکزی جامعۃالمدینہ
کے طلبہ اور اساتذہ کرام میں تربیتی سیشن ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی عبدالحبیب
عطاری مدظلہ العالی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
رکن شوریٰ حاجی
عبدالحبیب عطاری مدظلہ العالی نے طلبہ
کرام کی تربیت کرتے ہوئے تعلیم حاصل کرنے
اور امتحان کی دل لگا کر تیاری کرنے پر
گفتگو کی نیز آخر میں اخلاقیات پر ذہن سازی کی کہ ایک طالب علم کا اخلاق کیسا ہونا
چاہیے اس پر مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: محمد امیر حمزہ عطاری (پروجیکٹ مینیجر ) آئی
ٹی ڈپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ( بوائز) پاکستان)