اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کو لطیف آباد حیدر آباد میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔