اس ہفتے کا رسالہ ”صحت اچھی رکھنے والی غذاؤں کے
بارے میں 16 سوال جواب“
اصلاحِ معاشرہ کا درد رکھنے اور لوگوں کے دینی و دنیاوی مسائل حل کرنے میں
اہم کردار ادا کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت حضرت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی نے اس ہفتے عاشقانِ رسول کو 14 صفحات کا رسالہ”صحت اچھی رکھنے
والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال جواب“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازا ہے۔
دعائے
خلیفۂ عطار
یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ ”صحت اچھی رکھنے
والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال جواب“پڑھ یا سُن لے اُس کو بیماریوں سے محفوظ فرماکر صحت و تندرستی عطار فرما
اور اس کو ماں باپ سمیت بےحساب بخش دے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
یہ رسالہ آڈیو میں
سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: