22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل
خان زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون،
کابینہ نگران اور زون مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔