26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حافظ
آباد کابینہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں شُکریہ عطار سیشن کا انعقاد
Thu, 16 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کےزیراہتمام پچھلےدنوں حافظ آباد کابینہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ ڈیرہ
سٹی میں یومِ دعوتِ اسلامی کےموقع پر شکریہ
عطار سیشن کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے ’’نیکی کی دعوت اور امیرِ اہل سنت کی قربانیاں‘‘کےموضوع پر بیانات کئے اور دعوت اسلامی کی
دینی خدمات کےبارےمیں بتایا نیزدیگرذمہ داراسلامی بہنوں نےبھی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو کرنےکا جذبہ دلایااورانہیں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت
کرنےکاذہن دیا۔