دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شرقی ڈویژن حافظ آباد کے مختلف ذیلی حلقوں میں اجتماع ذکر و نعت کاسلسلہ ہوا جن میں  مکتبۃ المدینہ ڈویژن ذمہ داراور علاقائی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے’’ محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘‘کے موضوع پر بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا جذبہ دلایا نیز ٹیلی تھون کی بھی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔