گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت ونی کے تارڑ ڈویژن حافظ آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں معلمین اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار اور رکنِ زون اسلامی بھائی نے شرکائے مدنی مشورہ کو ادارے کو خود کفیل بنانے، عطیات بکس اور مدارس کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔