21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون شرقی ڈویژن کے مختلف ذیلی حلقوں میں اصلاح
اعمال اجتماعات کاانعقاد ہوا جن میں مختلف شعبہ ذمہ دار کے علاوہ کثیر
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے اپنی زندگی نیک اعمال میں گزارنے پر ترغیبی بیانات
کئےاور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کی پابندی کرنے،مدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیا جس پر سب اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔