20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
تحت یکم فروری 2020ء بروز ہفتہ کالیکی منڈی ضلع حافظ آبادمیں12 مدنی کام کورس کا اہتمام ہوا۔ کورس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ کورس میں اسلامی بھائیوں کو اپنے اپنے علاقوں میں 12 مدنی
کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔