19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 28
ستمبر 2020ء کو حافظ
آباد کابینہ کی 2 ڈویژن کا بذریعہ واٹس
ایپ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز کی ڈویژن ذمہ داران، علاقہ ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت فرمائی اور
شارٹ کورسز کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔