پچھلے دنوں  اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کےزیر اہتمام حیدر آباد ریجن کا ٹیلی فونک ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ حیدر آباد ریجن ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ڈویژن ذمہ داران کو اہداف دیئے ۔ مدنی مشورے میں مالیات کو رقم جمع کروانے کے متعلق کلام ہوا اور نیو فارمیٹ کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا۔