امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی امیرِ اہلِ سنت کی خدمت میں پیش بھی کی جاتی ہے نیز امیرِ اہلِ سنت مطالعہ کرنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ آنے والے مدنی مذاکرے میں رسالہ”کفن کی واپسی “ کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرمائیں گے۔ تمام عاشقانِ رسول اس رسالے کا مطالعہ کر کے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دعاؤں سے حصہ پائیں۔ رسالہ مکتبۃالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے 13 روپے قیمت میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی رسالہ ”کفن کی واپَسی “ کے 26صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو جنّت میں محل نصیب فرما۔ اٰمِیْن

رسالہ”کفن کی واپسی “ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کلک کیجئے

Download Now

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کِلک کیجیئے

Audio Book