19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 10اکتوبر2019ء
کو مجلس اجارہ کے تحت شعبہ ایچ آر مدنی چینل کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں معاون نگرانِ مجلسِ اجارہ نے اجارے کے جملہ کاموں پر ذمّہ دران کی تربیت کی اور مختلف امور پر
نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس
کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)