8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں گوادر زون کی دو کابینہ اطراف حب اور لسبیلہ میں مدنی
مشوروں کاسلسلہ ہواجس میں شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اورمدرسات نے شرکت  کی۔
 شعبہ  ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات
 کو کورسز کروانےکےحوالےسےمدنی پھول
دیئےاور فی علاقہ 1 مقام اور مدرسہ کا ہدف دیا نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنےاورمدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار
کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	