19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گوادر زون تربت کابینہ میں ”تفسیر سورۃ
الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو سورۃ الرحمٰن کے ترجمہ و تفسیر
کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔