20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
28 ستمبر 2021 ءکو ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی گوادر زون حب کابینہ کی 2
ڈویژنز کی ذیلی تا زون سطح تک کی ذمہ دارن اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ماہانہ کارکردگی کافالواپ کیا ۔اس
کےعلاوہ بروقت کارکردگی جدول جمع کروانے
کاذہن دیااور صدقہ بکس کی رجسٹریشن کرنے نیز ڈونیشن بکس کا کوڈ وائز ڈیٹا مکمل
کرنےکاذہن دیا۔