اسلامی بہنوں  کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں گنج بخش جامعۃ المدینہ دورۃالحدیث کی طالبات میں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نےطالبات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔