20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں
گلزارہجری کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا نیزدینی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔