23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلزار ہجری کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کاانعقادہوا
جس میں کابینہ تا علاقہ سطح کی اسلامی
بہنوں شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماع میں بیان کرنے کاطریقہ بتایااور اعلانات کو دلچسپ انداز
میں کرنے کی تربیت کی۔ ساتھ ہی ذیلی سطح تک کی تربیت کرنے کے اہداف دیئے نیزکارکردگی
کے نظام کو مضبوط کرنے کے طریقے بھی بتائے ۔مکتبۃ المدینہ کے لٹریچر کو عام کرنے
اور ہر ذمہ دار اسلامی بہن کو نماز، تجوید اور کفن دفن ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں ڈونیشن میں نمایاں کارکردگی پر
تحائف بھی دیئے ۔