21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ایسٹ2 گلزارِ ہجری کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کی
سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن وصول کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔