20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی گلشن راوی
برانچ میں ریجن ذمہ دار مولانا سخاوت رضا عطاری مدنی نےبرانچ کے تمام اسٹاف کا مدنی مشورہ لیا۔
ریجن ذمہ
دار مولانا سخاوت رضا عطاری مدنی نےرمضان عطیات کی کارکردگی لی گئی نیز عطیات
بڑھانے کے حوالے سے شرکاء کو مختلف مدنی پھول دئیے۔مدنی مشورے میں دینی کاموں میں
مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی گئی جبکہ تعلیمی حوالے سے بھی شرکائے مدنی مشورہ کی
تربیت کی گئی۔