اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں  گلشن کابینہ میں فیضانِ تلاوت قرآن کورس کا انعقاد ہواجس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں بہتری کےلئے مدنی پھول دیتے ہوئے مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن دیاجس پر 3 اسلامی بہنوں نے مدرسۃ بالغات میں داخلہ لینےاور 3 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی نیت کااظہار کیا۔