23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلستان جوہر کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ نرمی‘‘ کے موضوع پر
بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو نرمی اختیار کرنےاورتقویٰ اپنانے ذہن دیا۔ساتھ ہی
علاقوں میں دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال اوراہداف دیئے نیز
مدنی مشوروں کے نظام کو بہتر بنانے کا بھی طریقہ بتایا ۔
اسی طرح ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو علاقائی دورے میں شرکت کرنے، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرکے جمع
کروانے اور جائزہ تحریک میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔