8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020 ءبروز اتوار جامعۃ المدینہ کنگ سہالی میں
گجرات زون نگران  اسلامی بہن نےگجرات زون
کامدنی مشورہ لیا جس میں  کابینہ و ڈویژن نگران  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گجرات زون
نگران  اسلامی بہن نے حب جاہ کے موضوع پر بیان
کیا۔اسلام آباد ریجن نگران نے کابینہ و ڈویژن نگران کو کارکردگی شیڈول کے مطابق دینی
کاموں کو وقت دینے کی ترغیب دلائی۔مختلف دینی کاموں کی کارکردگیوں کا جائزہ لیتے
ہوئے اہداف بھی دئیے نیز  بہتر کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ذمہ داران میں تحائف بھی تقسیم کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	