23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں گجرات زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ریجن، زون ، کابینہ ، ڈویژن
اور کچھ علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اپنے اپنے شعبے کےدینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالےسے نکات پیش کئے اور
کچھ تقرریاں مکمل کیں نیز دینی کاموں کو
بڑھانے کے لئے اہداف دیئے اور اسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالےسوالات کے جوابات
دیئے ۔