18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گجرات
و سیالکوٹ برانچ کے مدنی عملے کا بذریعہ
آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد
Sat, 22 Jan , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام20 جنوری2022 ءکو گجرات و سیالکوٹ برانچ کے مدنی عملے کا
بذریعہ آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں عالمی
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ شعبے کی ماہانہ کارکردگی کا تقابل کرتے ہوئے انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے ۔
مدنی مشورے میں مدرسات کے لئے ہر تین ماہ بعد ٹریننگ سیشنز کا سالانہ پلین ترتیب دینے کے حوالے سے ہدف طے ہوا نیز شعبہ رابطہ اور شعبہ
تعلیم سے وابستہ شخصیات خواتین کے لئے نیو ڈیلی کلاسز کا آغاز کرنے پر نکات بتائے گئے۔ علاوہ ازیں مدرسات کو مختلف شعبہ جات میں کورسز
کروانے کے حوالے سے اپ گریڈ کرنے کے اہداف دیئے گئے ۔