18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18
فروری 2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت گجرات میں مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی، گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کے شفٹ ناظمین نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز مولانا یاسر عطاری مدنی ، رکن مولانا عامر سلیم عطاری مدنی
اور ڈویژن ذمہ دار مولانا شہباز عطاری مدنی
نے ناظمین کو رمضان ڈونیشن جمع کرنے کے تعلق سے نکات بتائے اور اہداف بھی دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:
محمد عثمان عطاری برانچ ناظم، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)