8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				رسول نگر گوجرانوالہ میں ”فیضان نماز کورس“ کے اختتام پر
سنتوں بھرااجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 6 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
تحت رسول نگر گوجرانوالہ میں ”فیضان نماز کورس“ کا اختتام ہوا ۔
کورس کے اختتام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں اہل علاقہ سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران کابینہ فیاض
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی اور داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پرایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے
کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	