21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس
میں کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ احساس ذمہ داری
‘‘کے موضوع پربیان کیااور4 رکنی مشاورت مکمل کرنے کے حوالےسےاہداف دیئےنیز
رسالہ کارکردگی اورجدول فارم کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔