14 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
3 جون 2025ء کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران کا ماہانہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد
ہوا ۔
دونوں ڈویژن کے تعلیمی امور ذمہ دار حافظ جواد عطاری نے مدنی
پھولوں اور تعلیمی معاملات کے حوالے سے گفتگو کی جبکہ رکن شعبہ
سیّد انس عطاری نے قربانی کی کھالوں کے متعلق اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی ۔
اس مدنی مشورے میں دونوں ڈویژن کے ذمہ داران نے
اپنے تجربات اور تجاویز پیش کیں۔(رپورٹ: مولانا وقار یعقوب عطاری
مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)