21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گجرات زون دارالسنہ مدنی عملہ کا بذریعہ کال مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں پاک سطح دارالسنہ ذمہ دار اور گجرات زون دارالسنہ مدنی عملہ کی اسلامی بہنوں کی شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدنی عملہ مکمل کرنے اور کورسز ایڈمیشن کے اہداف دیئے اور کورسز میں بہتری کے حوالے سے نکات بتائے جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔