7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت24جنوری2020ء
بروز جمعۃالمبارک فیصل آباد ریجن پاکپتن
زون کی اوکاڑہ کابینہ کے اوکاڑہ ڈویژن میں شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول اوکاڑہ کا دورہ کیااور اسکول کے اسٹاف اور طلبہ
کو نیکی کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ:محمد
احمد ندیم عطاری، ذمہ دار پاکپتن زون شعبہ تعلیم)