24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گورنمنٹ ہائی ا سکول نور پور واستہ
محمد ڈیرہ اللہ یار زون میں مدنی حلقے کا انعقاد
Sun, 8 Dec , 2019
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت گورنمنٹ
ہائی ا سکول نور پور واستہ محمد ڈیرہ اللہ یار زون میں مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول کے
اساتذہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدرستہ المدینہ بالغان نے شرکا کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور 13 دسمبر 2019ء کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی تر غیب دلائی۔(رپورٹ: محمد دانش
عطاری، ریجن ذمہ دار ،مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)